حضور اکرمؐ اور ان کے خانوادے کی محبت ایمان کا حصہ ہے ،حسین مسعودی

70

کراچی(پ ر) مسجد حُر تیسرٹاؤن میں عشرہ محرم کی مجلس سے خطاب کے دوران مولانا محمد حسین مسعودی نے کہا کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کے خانوادے کی محبت مسلمانوں کے ایمان کا حصہ ہے ۔انہوںنے کہا کہ آج دنیا مصائب و مشکلات اور پریشانیوں میں گھری ہوئی ہے ہمیں دامن رسولﷺ اور اہلبیت اطہار ؓکے در سے وابستگی اختیار کرنا ہوگی تاکہ مشکلات کا مقابلہ کرکے اقوام عالم کے درمیان باعزت زندگی بسرکرسکیں