سوات: بارش کے پانی میں ڈوبنے والے 2 مزید افراد کی لاشیں برآمد

235

اسلام آباد (اے پی پی) سوات میں جمعے کے روز شدید بارش کے باعث پانی میں ڈوبنے والے 2 مزید افراد کی لاشیں برآمد ہوگئیں۔ بارش و سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 8 ہوگئی جبکہ 6 دیگر افراد کی تلاش ابھی جاری ہے۔