حیدرآباد: پھلیلی تھانے کا اہلکار کرنٹ لگنے سے جاں بحق

268

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) پھلیلی تھانے کا پولیس اہلکار کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔اسلام نگر کا رہائشی پولیس اہلکار محمد اظہر پھلیلی تھانے میں ڈیوٹی کے دوران کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا لاش کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔