ریلوے کے دفاتر اتوارکوبند رہیںگے

240

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان ریلوے کے تمام ریزرویشن دفاتر اتوار10محرم الحرام 30 اگست کو پورا دن بند رہیں گے۔بعدازاں معمول کے مطابق کام کریں گے۔