قرآن

335

اور اس وقت یہ وصیت نہ کرسکیں گے، نہ اپنے گھروں کوپلٹ سکیں گے۔ پھر ایک صور پھونکا جائے گا۔ اور یکایک یہ اپنے رب کے حضور پیش ہونے کے لیے اپنی قبروں سے نکل پڑیں گے۔
یٰسین : 50-51