کراچی: گلستان جوہر میں لینڈ سلائیڈنگ سے متعدد گاڑیاں دب گئیں

739

کراچی: گلستان جوہر بلاک تھری جاوید ہل ویو اپارٹمنٹ میں پہاڑی تودہ گرنے کے نتیجے میں متعدد گاڑیاں دب گئیں۔

تفصیلات کے مطابق جاوید ہل ویو اپارٹمنٹ کی پچھلی جانب پہاڑی تودہ گرنے سے پارک کی گئی متعدد گاڑیاں دب گئیں۔ جب کہ حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔