القرآن

191

 

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے

اِن لوگوں سے جب کہا جاتا ہے کہ بچو اْس انجام سے جو تمہارے آگے آ رہا ہے اور تمہارے پیچھے گزر چکا ہے، شاید کہ تم پر رحم کیا جائے (تو یہ سنی اَن سنی کر جاتے ہیں)اِن کے سامنے اِن کے رب کی آیات میں سے جو آیت بھی آتی ہے یہ اس کی طرف التفات نہیں کرتے۔
(یٰسین: 45-46 )