املی

614

املی کے بیجوں کو آپ بھی پھینک دیتے ہیں تو ایک بار اس کو کھانے کے لاتعداد فوائد جان لیں جو آپ کی کئی مشکل آسان کرسکتا ہے
اس لیے کیونکہ املی کے بیجوں میں ہے فاسفورس، میگنیشیم، وٹامن سی، امینو ایسڈ سور کیلشیم بھی پائی جاتی ہے۔ جوکہ آپ کی نظر میں اہمیت نہیں رکھتے لیکن اگر آپ ان کے فوائد جان لیں تو کبھی ان کو پھینکیں گے نہیں۔ یہ بیج ٹھنڈے ہوتے ہیں اسلیے اگر آپ کے منہ میں بار بار چھالے ہوجاتے ہیں یا منہ پک جاتا ہے تو آپ ان بیجوں کو منہ میں رکھ کر ان کا رس نگل جائیں۔ اس سے آپ کو افاقہ ہوگا۔
ان کو کھانے سے آپ جے دانت مضبوط رہتے ہیں۔
مسھوڑوں کے دیگر جملہ امراض میں بھی مفید ہے۔
وزن کم کرنے کے تمام ٹوٹکوں کے ساتھ ان بیجوں کو بھی چبا کر کھائیں۔
دانتوں پر لگے نشانات، گندے دانتوں کی میک کچیل کو بھی ہٹانے میں مدد دیتے ہیں۔
آنتوں اور پیشاب کی نالی میں ہونے والے انفیکشن کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتے ہیں۔
گلے میں خراش، گلہ خراب یا کھانسی کی صورت میں انکی کے بیجوں کا جوس بنا کر اس سے غرارے بھی کریں اور اس جوس کو پیئیں بھی۔
ان میں ہائینورولک ایسڈ پایا جاتا ہے جوکہ جلد کی صفائی، خوبصورتی اور بالوں کی بہترین نشونما کے لئے مفید ہے۔
ستعمال کیسے کریں؟
املی کے بیجوں کو دھو کر خشک کرلیں اور ان کو توے پر بھون لیں ار چھلکا اتار کر چبا کر کھالیں۔
ان کا جوس بنا کر پی لیں۔
بالوں اور چہرے پر املی کے بیجوں کا رس لگا لیں۔