شبلی فراز نون لیگ کی جانب سے مانگے گئے این آر او کے ثبوت سامنے لے آئے

845

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز نے ن لیگ کی جانب سے مانگے گئے این آراو کے ثبوت سامنے لے آئے۔

وفاقی وزیراطلاعات وسینیٹر شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کئی دنوں سے مسلم لیگ نواز لمیٹڈ  ڈیمانڈ کر رہی تھی کہ NRO کس نے مانگا۔

وزیر اطالاعات کا مزید کہنا تھا کہ حضور والا یہ ھیں وہ ذرائع  اور دستاویزات جن کی وساطت سے NRO مانگا گیا، تاریخ گواہ ہے کہ ہر بار PMLN کی قیادت نے ملک اور قانون سے فرار کا راستہ اختیار کیا ہے۔