اسرائیلی فوج کی ‘حماس’ کے ٹھکانوں پر فضائی بمباری

438

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی فوج کی فلسطین کے علاقے غزہ میں فلسطین کی مزاحمتی تحریک ‘حماس’ اور شہری آبادی پر فضائی بمباری کی ، جس کے نتیجے میں درجنوں افراد ہوگئے۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات  گولہ بارود تیار کرنے کیلئے استعمال کیے جانے والےفوجی کمپاؤنڈ پر بمباری کی جبکہ اسرائیل کی جانب سے واقعہ کی مزیدکوئی تفصیلات جاری نہیں کی گئی۔

مزید پڑھئیے: امن معاہدہ، اسرائیلی طیاروں کی غزہ میں وحشیانہ بمباری جاری

دوسری جانب اسرائیل کی نےغزہ کے واحد پاور پلانٹ کو ایندھن کی فراہمی پر پابندی لگادی ہے جس کے باعث غزہ میں بجلی کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے۔Israeli forces destroy Gaza office of Turkish Anadolu news agency ...

اسرائیل کاکہنا ہےغزہ سے آگ لگانے والے غبارے اسرائیلی علاقوں میں بھیجنے پر جوابی کارروائی عمل میں لائی گئی ہے ۔

اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن  نیتن یاہو نے حماس کو متنبہ کیا ہے کہ ‘اسرائیل ہرآگ والےغبارے کو میزائل سمجھتا ہے’۔