کویت: 60 سال سے زائد عمر کے تارکین وطن کو ورک پرمٹ جاری کرنے پر پابندی

122

کویت سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) کویت نے 60 سال سے زائد عمر کے تارکین وطن کو ملازمتی ویزوں کی فراہمی معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ جن ملازمین کے پاس سند نہیں ہوگی، وہ بھی پابندی کے تحت آئیں گے،جب کہ 31 اگست کے بعد سے کسی ویزے میں 6ماہ سے زائد کی توسیع نہیں کی جائے گی۔