اسرائیل امارت معاہدہ، دنیا بھر میں مظاہروں کی جھلکیاں

762

متحدہ عرب امارات کے ساتھ اسرائیل کے معاہدے پر خلیجی اور یورپی ممالک سمیت پاکستان میں یو اے ای کے مخالف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

Image may contain: 13 people, text

متحدہ عرب امارات کے خلاف مظاہرے ترکی، پاکستان، فلسطین، بیلاروس، نیویارک، یمن سمیت دیگر ممالک میں ہورہے ہیں۔

گزشتہ روز پاکستان میں جماعت اسلامی نے فلسطینیوں سے  اظہارِیکجہتی کے لیے ملک گیرمظاہرے کیے گئے جبکہ شہر کراچی میں سب سے بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور امارات اسرائیل معاہدے کو مسترد کیا۔

Image may contain: 16 people, crowd and outdoor

احتجاجی شرکاء نے قبلہ اول کی حفاظت کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے فلسطینی عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا۔

دوسری جانب فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے حق میں نکالی گئی ریلی پر ترک صدر رجب طیب ایردوان پر فخر کا اظہار کیا۔

ترکی کی جانب سے پہلے ہی امارات اسرائیل معاہدے کو ناقابل قبول اور فلسطین کاز سے غداری قرار دیا جاچکا ہے۔

اسی طرح بیلاروس کےدارالحکومت سےمنسلک مختلف شہروں میں فلسطینیوں سے یکجہتی کیلئے مظاہرے کیے گئے، ان مظاہروں کو بیلاروس کی آزادی کے بعدسب سے بڑے قرار دیا جا رہا ہے، مظاہرین کی جانب سے صدر لوکاشنکو سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا۔

Image may contain: one or more people, crowd, sky and outdoor

Image may contain: sky, cloud, crowd, tree and outdoor

Image may contain: one or more people, crowd and outdoor, text that says "минск город- герой"

یمن کےشہر شبوہ میں یمن کی تقسیم اور یو اے ای اسرائیل معاہدے کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا جس میں ہزاروں افراد کی شرکت کی۔

Image may contain: one or more people, crowd and outdoor

Image may contain: one or more people, crowd and outdoor

واضح رہے کہ فلسطین میں مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصی اور  گنبد صغریٰ اور غزہ میں امارات اور اسرائیل معاہدے کے خلاف احتجاج کیا گیا جس میں معاہدے کو ‘خیانت’ قرار دے کر مسترد کردیا گیا۔

Image may contain: ‎13 people, ‎crowd and outdoor, ‎text that says "‎ASe التطبيع خيانة * التطبيع فلسطين مش للبيع التطبيع يان فلسطين مش للبيع‎"‎‎‎

Image may contain: one or more people and outdoor