القرآن

200

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے
(آخرکار ان لوگوں نے اسے قتل کر دیا اور) اس شخص سے کہہ دیا گیا کہ “داخل ہو جا جنت میں” اُس نے کہا “کاش میری قوم کو معلوم ہوتا۔کہ میرے رب نے کس چیز کی بدولت میری مغفرت فرما دی اور مجھے با عزت لوگوں میں داخل فرمایا”
(یٰسین:26-27 )