حیدرآباد میں یوم آزادی جوش و خروش سے منایا گیا، مختلف جماعتوںکی ریلیاں

96

حیدرآباد (نمائندہ جسارت) ملک بھر کی طرح سندھ کے شہر حیدرآباد میں بھی یوم آزادی بڑے جوش وخروش کے ساتھ منایا گیا یوم آزادی کے حوالے سے مختلف علاقوں سے ریلیاں نکالی گئیں جو پریس کلب پہنچی ‘مختلف
مقامات پرکیک کاٹے گئے جبکہ ملک کی سلامتی و خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیںکی گئی۔ جماعت اسلامی سندھ کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عبدالوحیدقریشی کی قیادت میں حیدرآباد کے علاقے سیری میں ریلی نکالی گئی۔