لاڑکانہ ،پولیس کارروائی،6 ملزمان گرفتار

70

لاڑکانہ(نمائندہ جسارت) ایس ایس پی لاڑکانہ مسعود احمد بنگش کی ہدایات پر لاڑکانہ پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے اشتہاری، روپوش و مطلوب 6 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی ہے۔