ناہید مسعود کی انچارج UBG کراچی وبلوچستان ویمن ونگ تقرری

233

کراچی(اسٹاف رپورٹر)یونائٹیڈ بزنس گروپ (یو بی جی)کے ترجمان گلزارفیروز نے معروف خاتون تاجررہنما ناہیدمسعودکو انچارج کراچی وبلوچستان ویمن ونگ ،یو بی جی مقرر کئے جانے پرمبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یو بی جی سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر ،چیئر مین افتخار علی ملک اور سیکریٹری جنرل زبیرطفیل نے بہترین فیصلہ کیا۔