محکمہ جنگلی حیات نے گھر میں رکھے گئے 6 شیر تحویل میں لے لیے

105

کراچی(اسٹاف رپورٹر)محکمہ جنگلی حیات نے کراچی کے علاقے گلشن حدید کے گھر میں رکھے گئے شیر تحویل میں لے لیے ۔محکمہ جنگلی حیات سندھ کے چیف کنزرویٹر جاوید مہر کے مطابق تحویل میں لیے گئے شیروں کو کراچی چڑیاگھر منتقل کیاجائے گا اور شیروں کے کھانے پینے کا خرچہ بھی مالکان چڑیا گھر کو دیں گے۔