ترکی نے یونان کو دھمکی دے ڈالی

988

انقرہ: بحیرہ روم میں گیس کے ذخائر کے تنازعے کے حوالے سے ترکی نے یونان کو  خبردار کردیا۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کے صدر طیب ارودوان نے اپنی اے کے پی پارٹی کے اراکین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر بحرہ روم میں توانائی کے دخائز تلاش کرنے والے ترک بحری بیڑے پر یونان ی جانب سے حملہ ہوا تو یونان کو اس کی بھاری قیمت ادا کرنی پڑیگی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے یونان کو بتا دیا ہے کہ اگر وہ ہمارے اروک ریز (سمندری جہاز) پر حملہ کرتا ہے تو اسے اس کی بھاری قیمت ادا کرنی پڑیگی۔