صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس آج شام 6 بجے طلب کرلیا

373

اسلام آباد ( آن لائن ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایوان بالا (سینیٹ) کا اجلاس اآج (جمعرات) شام 6 بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میںطلب کر لیا ہے۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق I کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے طلب کیا ہے۔