خیال……………اجمل سراج

223

کمپنی کے غلام تھے کل تک
آج ہیں آئی ایم ایف کے جال میں ہم

خود کو آزاد ہم سمجھتے ہیں
جانے رہتے ہیں کس خیال میں ہم