قرآن

291

بستی والوں نے کہا ’’ تم کچھ نہیں ہو مگر ہم جیسے چند انسان، اور خدائے رحمان نے ہرگز کوئی چیز نازل نہیں کی ہے ، تم محض جُھوٹ بولتے ہو‘‘۔رسولوں نے کہا ’’ہمارا رب جانتا ہے کہ ہم ضرور تمھاری طرف رسول بنا کر بھیجے گئے ہیں، اورہم پر صاف صاف پیغام پہنچادینے کے سوا کوئی ذمہ داری نہیں ہے‘‘۔
(یٰسین: 15-17)