کیا آپ جانتے ہیں دنیا کا پہلا وائرلیس فون کونسا تھا؟

793

دنیا کا پہلا وائرلیس فون ایجاد کرنے کا سہرا فِن لینڈ کی کمپنی نوکیا کو جاتا ہے۔

23 فروری 1999 کو نوکیا کمپنی نے دنیا کا پہلا وائرلیس فون نوکیا 7110 متعارف کروایا۔

یہ پہلا فون تھا جو وائرلیس اپلیکیشن پروٹوکول (WAP) پر مبنی تھا یعنی یہ وائرلیس انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرسکتا تھا۔

اس فون میں انٹرنیٹ سے متعلقہ تحاریر کے ساتھ ساتھ  کیبل نیوز نیٹ ورک (CNN) کی نیوز بھی دیکھی جاسکتی تھیں۔