پنجاب حکومت کا جشن آزادی کی تقریبات نہ منانے کا فیصلہ

172

سرگودھا(آن لائن )پنجاب حکومت نے جشن آزادی کی تقریبات نہ منانے کا فیصلہ کیا ہے ، کمشنرز ،ڈپٹی کمشنرز اور تحصیلوں کوکورونا ایس اور پیز کے تحت دفتری اسٹاف کے ساتھ پرچم کشائی کرنے کا حکم ،ذرائع کے مطابق چیف سیکرٹری پنجاب نے صوبے بھر میں جشن آزادی کی تقریبات عوامی سطح پر نہ منانے کا فیصلہ کیا ہے۔