تعلق ……………اجمل سراج

130

کراچی سے ارضِ سندھ کا ہے
تعلق ہے یہ مصنوعی تعلق

نہ جانے کس صدی میں ختم ہو گا
یہ بے بنیاد اور جبری تعلق