سرجانی ٹاؤن:انتظامی اداروں کی باہمی چپقلش کے باعث فورکے چورنگی 2سال سے ٹوٹ پھوٹ کاشکارہے،گہرے گڑھوں کی وجہ سے حادثات معمول بن رہے ہیں،گزشتہ روز عمارتی شیشے سے لدی سوزوکی توازن خراب ہونے کی وجہ سے حادثے کاشکارہوگئی،متاثرہ شہری محمدذاکرکاکہناہے کہ اس کا8لاکھ روپے کانقصان ہواہے،امیر جماعت اسلامی ضلع شمالی محمدیوسف نے افسوس کااظہارکرتے ہوئے مطالبہ کیاہے کہ فورکے چورنگی کی تعمیرہنگامی بنیاد پرکی جائے(فوٹو:جسارت)

151