قرآن

364

انھیں مثال کے طور پر اُ س بستی والوں کا قصہ سناؤ جب کہ اس میں رسول آئے تھے۔ہم نے اُن کی طرف دو رسول بھیجے اور انھوں نے دونوں کو جھٹلادیا۔پھر ہم نے تیسرا مدد کے لیے بھیجا اور ان سب نے کہا ’’ ہم تمھاری طرف رسول کی حیثیت سے بھیجے گئے ہیں۔‘‘
(یٰسین:13-14)