سپنے………………اجمل سراج

194

جو دِکھائے تھے آپ نے سپنے
ہیں ابھی تک وہ سپنے ، گھر جائیں

چیف جسٹس وسیم اختر سے
کہہ رہے ہیں کہ اپنے گھر جائیں