القرآن

196

 

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے
ہم یقینا ایک روز مُردوں کو زندہ کرنے والے ہیںجو کچھ افعال اُنھوں نے کیے ہیں وہ سب ہم لکھتے جارہے ہیں، اور جو کچھ آثار انھوں نے پیچھے چھوڑے ہیں وہ بھی ہم ثبت کررہے ہیں۔ہرچیز کو ہم نے ایک کُھلی کتاب میں درج کررکھا ہے۔
(یٰسین: 12)