کوئٹہ سبی کے درمیان ریلوے سروس کاآغاز ہوگیا

493

کوئٹہ (آ ن لائن)وزیراعلیٰ بلوچستان کی خصوصی دلچسپی اور وزارت ریلوے کے تعاون سے کوئٹہ سبی کے درمیان ریلوے سروس کاآغاز کر دیاگیا۔ خصوصی ٹرین مسافروں کولے کر سبی روانہ ہوگئی جبکہ سبی سے مسافروں کی ٹرین کوئٹہ آئیگی، اس اقدام کامقصد بارشوں
سے کوئٹہ سبی شاہراہ کی بندش سے دونوں اطراف میں پھنسے مسافروں کو ان کی منزل تک پہنچا نا ہے ۔