۔118بھارتی آج واہگہ کے راستے واپس روانہ ہوں گے

232

لاہور( آن لائن) کورونا وائرس کے باعث لاک ڈائون اور سرحدبند ہونے سے پاکستان میں محصور ہو جانے والے 118بھارتی شہری آج واہگہ کے راستے واپس روانہ ہو جائیں گے۔بھارتی شہریوںکی واپسی کے لیے واہگہ بارڈر کو خصوصی طو رپر کھولا جائے گا۔اس
حوالے سے دونوں طرف کے حکام نے تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے۔