معروف ڈینٹل سرجن ڈاکٹر کلیم سے اسد اللہ بھٹو و دیگر کا اظہار تعزیت

317

کراچی (نمائندہ جسارت) نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان اسداللہ بھٹو، سندھ کے امیر محمد حسین محنتی، جنرل سیکرٹری کاشف سعید شیخ، سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے سابق ایم ایس الخدمت ہسپتال ناظم آباد اورمعروف ڈینٹل سرجن ڈاکٹر کلیم کی بیٹی کی وفات پر گھرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔