القرآن

164

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے
تم تو اسی شخص کو خبردار کر سکتے ہو جو نصیحت کی پیروی کرے او ربے دیکھے خدائے رحمان ڈرے۔ اُسے مغفرت اور اجر کریم کی بشارت دے دو۔
(یٰسین: 11)