میت لے جانے والی ایمبولینس اور ٹرک میں تصادم، 3 افراد جاں بحق

252

ملتان (اے پی پی) موٹروے پر شجاع آباد کے قریب مقیم پور میں پرائیویٹ ایمبولینس اور ٹرک کے درمیان تصادم، 3 افراد جاں بحق۔ ریسکیو 1122کے مطابق ایمبولینس میت لے جاتے ہوئے موٹروے پر مقیم پور کے مقام پر مخالف سمت سے آنے والے ٹرک نے ایمبولینس کو ٹکر مار دی۔