دہشت گرد………… اجمل سراج

177

کریکر پھینک کر ریلی پہ جو بھاگے تھے جو اجملؔ
ہمارا کام یہ ہے وہ بتاتے پھر رہے ہیں

حفاظت پر ہیں جو مامور وہ جانے کہاں ہیں
جو دہشت گرد ہیں دندناتے پھر رہے ہیں