قرآن ویب ڈیسک - August 8, 2020, 3:18 AM 134 Share on Facebook Tweet on Twitter ان میں سے اکثر لوگ فیصلۂ ٔعذاب کے مستحق ہو چکے ہیں اسی لیے وہ ایمان نہیں لاتے ۔ ہم نے ان کی گردنوں میں طوق ڈال دیے ہیں جن سے وہ ٹھوڑیوں تک جکڑے گئے ہیں ، اس لیے وہ سر اُٹھائے کھڑے ہیں ۔ (یٰسین:7-8 )