حیدرآباد:حالی روڈ پولیس کی کارروائی، گٹکا فروش گرفتار، 200مین پوری برآمد

238

حیدرآباد(اسٹا ف رپورٹر)حالی روڈ پولیس نے دوران پیٹرولنگ لال ٹنکی امریکن کوارٹر کے قریب سے مین پوری فروش عطا اللہ پٹھان کو گرفتار کرلیاملزم کے قبضے سے200 مین پوری برآمد کرکے تھانہ حالی روڈ میں مقدمہ درج کرلیا گیا ۔