فلیٹ سے گردن کٹی نعش برآمد

160

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)شالیمار پلازہ کے فلیٹ سے 43سالہ شخص کی گردن کٹی لاش برآمد۔، شالیمار پلازہ گڈز ناکہ کے فلیٹ سے 43سالہ شخص کی گردن کٹی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس نے نعش تحویل میں لے کر اسپتال پہنچادی۔