بدین: محکمہ بہبود آبادی کے دفتر پر اینٹی کرپشن کا چھاپا

166

بدین (نمائندہ جسارت)محکمہ بہبود آبادی کے دفتر پر اینٹی کرپشن کا چھاپا، اخراجات کا ریکارڈ تحویل میں لے کر چھان بین شروع کر دی ۔ اینٹی کرپشن ذرائع کے مطابق ایک درخواست گزار کی شکایت پر کارروائی عمل میں لائی گئی ہے۔ ریکارڈ کی چھان بین کے بعد بدعنوانی کا تعین کیا جائے گا ۔