کرنٹ لگنے سے شہری جاںبحق

338

کراچی(اسٹاف رپورٹر ) جوہر موڑکے قریب گھر میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ، تفصیلات کے مطابق گلستان جوہر کے علاقے راحت آرکیڈگھر میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاںبحق ہو گیا ،جسے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں کی موت کی تصدیق کے بعد میت لواحقین کے حوالے کردی۔