وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے

133

لاہور (آن لائن) وزیراعظم عمران خان آج بروز جمعہ ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے۔ وزیراعظم لاہور میں قیام کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور گورنر پنجاب چودھری محمد سرور سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کریں گے جبکہ وزیراعظم کی لاہور میں دیگر مصروفیات تاحال سامنے نہیں آسکیں۔