قرآن

156

یٰسین۔ قسم ہے قرآن حکیم کی کہ تم یقینا رسولوں میں سے ہو ، سیدھے راستے پر ہو(اور یہ قرآن) غالب اور رحیم ہستی کا نازل کردہ ہے ۔ تاکہ تم خبر دار کرو ایک ایسی قوم کو جس کے باپ دادا خبر دار نہ کیے گئے تھے اور اسی وجہ سے وہ غفلت میں پڑے ہوئے ہیں۔
(یٰسین:1-6)