حیدرآباد : اے سیکشن پولیس نے منشیات فروش کو دھرلیا،4بوتل شراب برآمد

216

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)اے سیکشن پولیس کی کارروائی، منشیات فروش 4 بوتل شراب سمیت گرفتار۔ اے سیکشن پولیس
نے دوران پیٹرولنگ کارروائی کارروائی کرتے ہوئے امانی شاہ قبرستان گیٹ نمبر 11 کے قریب سے منشیات فروش اصغر علی ولد عابد اقبال شیخ 4 بوتلیں شراب سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔