جہاد……………اجمل سراج

115

مومن کو بھی عطا ہو خلافِ جہاد عقل
کافر لگے ہوئے ہیں اسی اجتہاد میں

ترکِ جہاد کا یہ عذابِ الیم ہے
’’ہم مبتلا ہیں اپنے ہی گھر کے فساد میں‘‘