موبائل نے نیو ایرینا گیم پلے جاری کردیا ,PUBG

316

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پراَسرار قدیمی تہذیب کے موضوع پر MOBILE PUBG نے ایک نئے Ancient Secret Mode کے اپڈیٹ کی نقا ب کشائی کی ہے جس میں کھیلنے والوں کے لیے، کھیل کے اندرہی ،بالکل نئے واقعات اور خصوصی انعامات پیش کیے گئے ہیں۔ اِسی طرح، مقبول عام ایرینا پلے لسٹ میں نیا اور تیز رفتار کنٹنٹ (content) ایک نئے ایرینا گیم پلے (arena gameplay) کی صورت میں آتا ہے جس کا نام ٹیم گن گیم (Team Gun Game) اور لائبریری میپ (Library map) ہے۔ نئے گیم پلے کو موڈ سیلیکشن اسکرین کے ذریعے مین مینو سے منتخب کیا جا سکتا ہے۔ ایسے کھیلنے والے جو نیا موڈ ایکٹویٹ کرتے ہیں۔