مرکنٹائل ایکس چینج میں8.1ارب روپے کے سودے

302

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )پاکستان مرکنٹائل ایکس چینج میں گزشتہ روز پی ایم ای ایکس انڈیکس 4,831کی سطح پر بند ہوا۔ میٹلز، ا نرجی اور کوٹس کے8.1ارب روپے مالیت کے سودے ہو ئے جن کی مجموعی تعداد 10,020 رہی۔سب سے زیادہ سود ے سونے کے ہو ئے جن کی مالیت 5.545 ارب روپے رہی جبکہ چا ندی کے سودوں کی مالیت 718.916 ملین روپیرہی۔