جماعت اسلامی سندھ کی نومنتخب مجلس شوریٰ9اگست کو طلب

196

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی نے نومنتخب صوبائی مجلس شوریٰ کا اجلاس اتوار 9اگست کو شام 4بجے قبا آڈیٹوریم میں طلب کر لیا ہے۔ صوبائی اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں نومنتخب ارکان حلف اور سندھ کی سیاسی صورتحال سمیت مختلف دعوتی وتنظیمی امورکا جائزہ وآئندہ کی منصوبہ بندی کریں گے۔