عید کی خوشی کے موقع پر بھی کشمیری  قید ہیں‘ میجر جنرل افتخار بابر

365

اسلام آباد (آن لائن) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل افتخار بابر نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں مسلمان عید کی خوشیاں منا رہے ہیں مگر مقبوضہ جموں وکشمیر کے عوام اب بھی بھارت کے لاک ڈاؤن میں قید ہیں۔ اتوار کو اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے کشمیریوں کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کیا