کیلیفورنیا کے جنگلات میںلگنے والی ہول ناک آگ بے قابو

273
کیلیفورنیا: جنگلات میں لگنے والی آگ تیزی سے بڑھ رہی ہے‘ فائر بریگیڈ ہیلی کاپٹروں کی مدد سے قابو پانے میں مصروف ہے

سکرامنٹو (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنوبی جنگلات میں لگنے والی خوفناک آگ پر کئی روز گزرنے کے باوجود قابو نہیں پایا جاسکا۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ تیزی سے پھیلتی جا رہی ہے اور فائر بریگیڈ کی انتھک محنت کے باوجود قابو نہیں پایا جا سکا۔