قیصر امتیاز کے لیے دُعاکی اپیل

240

کراچی (پ ر) کراچی میٹروپول کارپوریشن کے اسٹیٹنگ کمیٹی کے چیئرمین اور یو سی 26 ڈسٹرکٹ ساؤتھ قیصر امتیاز مقامی اسپتال کے آئی سی یومیں زیرعلاج ہیں،قارئین جسارت اور دوست واحباب سے دعائے صحت کی اپیل ہے۔