جماعت غربااہل حدیث کے تحت آج اونٹ نحرکیے جائیںگے

205

کراچی(پ ر)سیکرٹری اطلاعات جماعت غربااہل حدیث کے اعلامیے کے مطابق مرکز اہل حدیث( برنس روڈ)سمیت ملک بھر کی مساجد و مدارس آج عید کے چوتھے روز بڑی تعداد میں قربانی کے اونٹ نحر کیے جائیںگے۔